رگ وید
معنی
١ - [ ہندو مت ] چار ویدوں یا آسمانی کتابوں میں سے ایک۔ "سام وید اور رگ وید ایسے گیتوں سے بھرے پڑے ہیں جو مذہبی جلسوں، یگیہ اور ہوں کے موقعہ پر. گائے جاتے ہیں" ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ١١٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٥ء میں "تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں